Chancellor Jawaid Anwar Express Deep Grief over the Sad Demise of Mohsin-e-Pakistan Dr. Abdul Qadeer Khan and Invites for Ghaibana Namaz-e-Jinaza tomorrow at 12:30 Aligarh Lawn

محسن پاکستان مرحوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان

اناللہ واناالیہ راجعون
غائبانہ نماز جنازہ 11 اکتوبر
وقت دوپہر 12:30 بجے آے آئ ٹی پاکنگ گراونڈ میں ادا کی جائے گی اور بعد نماز جناذہ دعائےمغفرت کی جائے گی ۔ محسن پاکستان سے محبت کرنے والوں سے غائبانہ نماذ جناذہ میں شریک ہونے کی درخواست ہے خصوصا علیگڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز ایسوسیشن پاکستان اور ان سے منسلک اداروں سرسید انجینئیرنگ یونیورسٹی اور علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے تمام اساتذہ ،اسٹاف اور طلبہ سے درخواست ہے کے اپنی حاضری یقینی بنائے ۔

قرآن خوانی بعد نماز ظہر سرسید انجینئیرنگ یونیورسٹی اور علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی اپنی مساجد میں ہوگی۔ شکریہ

منجانب : جناب جاوید انور صدر علیگڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز ایسوسیشن پاکستان

چانسلر سرسید انجینئیرنگ یونیورسٹی کراچی

چیرمین علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کراچی