ERP Agreement signed between SSUET and e-Creatorz

ERP Agreement signed between SSUET and e-Creatorz
Registrar SSUET, Engr. Syed Sarfraz Ali and CEO e-Creatorz, Sameer Shamsi signing the contract on behalf of SSUET and eCreatorz. Back row includes (L-R) Mir Shabbar Ali, Prof. Dr. Mir Shabbar Ali, Prof. Dr. Muhammad Aamir, Prof. Dr. Aqeel ur Rehman, Munaf Advani, Vice Chancellor Prof. Dr. Vali Uddin, Khalid Shamsi, Zia ul Islam and Shehzad Ahmed.
سرسیدیونیورسٹی کے رجسٹرار انجینئرسید سرفراز علی اور ای کریٹرز e-Creatorzکے چیف ایگزیکیٹو آفیسرسمیر شمسی معاہدے پر دستخط کر رہے ہیں ۔ پچھلی صف میں )بائیں سے دائیں ( پروفیسر ڈاکٹر میر شبّر علی، پروفیسر ڈاکٹر محمدعامر، پروفیسر ڈاکٹر عقیل الرحمن، مناف ایڈوانی، وائس چانسلر پروفیسر ولی الدین، خالد شمسی، ضیاء الاسلام، شہزاداحمد شامل ہیں ۔

ERP Agreement signed between SSUET and e-Creatorz

KARACHI, May 6, 2021 – Sir Syed University of Engineering & Technology (SSUET) signed an agreement with e-Creatorz (EC) that will allow SSUET to implement and use the eDU SMARTZ Academic Enterprise Resource Planning (ERP) developed by EC.

EC will facilitate the implementation of ERP at SSUET and will also ensure the deliverance of extensive training to SSUET staff through experienced trainers for each program / module throughout the implementation phase.

Through this agreement, SSUET will have access to the ERP system that offers numerous benefits such as student facilitation from admission to graduation, Finance, HR, Procurement and Inventory modules. This will optimize SSUET processes for efficient delivery of services through information sharing and standardization. It will also boost the efficiency of SSUET by automating data collection, enabling greater visibility into different parts of the business that are critical for meeting customer needs; and also enable better reporting and planning due to enhanced data visibility.

The agreement signing ceremony was held in presence of the Honorable Vice Chancellor, Deans of Faculties, Registrar and Chairpersons of all departments. Registrar SSUET, Engr. Syed Sarfraz Ali and CEO of e-Creatorz Sameer Shamsi signed the agreement.

سرسید یونیورسٹی اورe-Creatorz کے مابین معاہدے پر دستخط

 کراچی، 6;241;مئی 2021 ۔ ۔ ۔ سرسید یونیورسٹی آف انجینیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے e-Creatorz کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کئے جس کے تحت سرسید یونیورسٹی کو eDU اسمارٹز اکیڈمک انٹرپرائز ریسورس پلاننگ ERP کے نفاز اور استعمال کی اجازت ہوگی ۔


e-Creatorz، سرسید یونیورسٹی میں انٹرپرائز ریسورس پلاننگ ERP کے نفاز میں نہ صرف مدد دے گی بلکہ اس تمام مرحلے میں ہرپروگرام اور ماڈیول کے لیے سرسید یونیورسٹی کے اسٹاف کی تجربہ کار ٹرینرز کے ذریعے ٹریننگ کو بھی یقینی بنائے گی ۔

اس معاہدے کے ذریعے سرسید یونیورسٹی کو ERP سسٹم تک رسائی حاسل ہوگی جس کے کئی فائدے ہیں جن میں داخلوں سے لے کر گریجویشن تک طلباء کی مدد و رہنمائی، فنانس، ہیومن ریسورس، پروکیورمنٹ اور انونٹری ماڈیول جیسے معاملات شامل ہیں ۔ معلومات کے اشتراک اور معیار بندی کے ذریعے خدمات کی موثر فراہمی کے لیے سرسید یونیورسٹی کے طریقہ کار میں مزید بہتری لائی جائے گی ۔ ڈیٹا اکھٹا کرنے کے خودکارعمل کے ذریعے سرسید یونیورسٹی کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے کاروبار کے مختلف حصوں میں ڈیٹا کو زیادہ سے زیادہ عیاں کیا جائے گا جو صارفین کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے اہم ہیں ۔ بہتر رپورٹنگ اور منصوبہ بندی کو بھی یقینی بنایا جائے گا ۔


سرسید یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ولی الدین، فیکلٹی ڈین، تمام شعبہ جات کے سربراہان اور رجسٹرار کی موجودگی میں معاہدے کی دستخطی تقریب کا اہتمام کیاگیا ۔ سرسید یونیورسٹی کے رجسٹرار انجینئرسید سرفراز علی اور e-Creatorz کے چیف ایگزیکیٹو آفیسر سمیر شمسی نے معاہدے پر دستخط کئے ۔