SSUET in Times Higher Education Impact Rankings 2021

Events | Miscellaneous Events
Quick Links
$
Academic Events
$
Miscellaneous Events
$
Sport Events
$
View All Events
Education Impact Rankings

KARACHI, July 1, 2021– Sir Syed University participated in THE Impact Ranking 2021 for the first time and was able to feature among the 36 universities of Pakistan in the overall ranking. This ranking bears testimony to SSUET’s commitment to sustainable development through quality higher education.

THE Impact Ranking evaluation uses carefully calibrated indicators to provide comprehensive and balanced comparisons across four broad areas: Research, Stewardship, Outreach, and Teaching.

The Times Higher Education Impact Rankings measure global universities’ success in delivering the United Nations’ Sustainable Development Goals. The Times Higher Education (THE) Impact Rankings are the only global performance tables that assess universities against the United Nations’ Sustainable Development Goals (SDGs). University that could provide data on SDG 17 and at least three other SDGs was included in the overall ranking. (https://www.timeshighereducation.com/rankings/impact/2021/partnerships-goals#!/page/45/length/25/sort_by/rank/sort_order/asc/cols/undefined)

The University Impact Rankings are based on the following United Nations Sustainable Development Goals (SDGs) SDG1: No Poverty SDG2: Zero Hunger SDG3: Good Health and Wellbeing SDG4: Quality Education SDG5: Gender Equality SDG6: Clean Water and Sanitation SDG7: Affordable and Clean EnergySDG8: Decent Work and Economic Growth SDG9: Industry, Innovation, and Infrastructure SDG10: Reduced Inequalities SDG11: Sustainable Cities and Communities SDG12: Responsible Consumption and production SDG13: Climate Action SDG14: Life Below Water SDG15: Life On Land SDG16: Peace, Justice, and Strong Institutions SDG17:

Abdul Hamid Daccani
Dy Director Information

٭ٹائمز ہائر ایجوکیشن امپیکٹ رینکنگ میں سرسید یونیورسٹی کو شامل کر لیا گیا۔٭

کراچی: یکم جولائی 2021ء ۔ ۔ سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے پہلی بار امپیکٹ رینکنگ 2021ء میں حصہ لیا اور مجموعی درجہ بندی میں پاکستان کی36 جامعات میں شامل ہونے میں کامیاب رہی ۔ یہ رینکنگ اعلیٰ معیاری تعلیم کے ذریعہ پائیدار ترقی کے ضمن میں سرسید یونیورسٹی کے پختہ عزم کی گواہی دیتی ہے ۔

امپیکٹ رینکنگ تخمینے میں چار وسیع شعبوں میں جامع او رمتوازن موازنہ مہیا کرنے کے لیے احتیاط سے پیمانہ بندی کئے ہوئے اشاریے استعما ل کیے جاتے ہیں ۔ چار شعبوں میں ریسرچ، تدریس، انتظامات اور سرگرمیاں شامل ہیں ۔

ٹائمز ہائر ایجوکیشن امپیکٹ رینکنگ عالمی جامعات کی اقوام متحدہ کے پائیدار ترقیاتی اہداف کی فراہمی میں کامیابی کی پیمائش کرتی ہے ۔ ٹائمز ہائر ایجوکیشن (دی) امپیکٹ رینکنگ واحد عالمی کارکردگی کے میزان ہیں جو اقوام متحدہ کے پائیدار ترقیاتی اہداف (SDGs) کے مطابق جامعات کا جائزہ لیتی ہیں ۔ وہ یونیورسٹی جو ;SDG17 پر اعداد و شمار فراہم کرسکتی ہے اور کم از کم دیگر تین ایس ڈی جی مجموعی درجہ بندی میں شامل کی گئی ہیں ۔

یونیورسٹی امپیکٹ رینکنگ کی بنیاد درجِ زیل اقوام متحدہ کے پائیدار ترقیاتی اہداف پر ہے: صاف پانی اور صفائی، صنفی امتیازات، غربت، کھپت پیداوار، عدم مساوات، اچھی صحت و بہبود، صنعت، جدت، انفرا اسٹرکچر، معاشی نمو ، امن انصاف پائیدار شہر، مضبوط ادارے وغیرہ شامل ہیں ۔

عبدالحامد دکنی
ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن

Recent Posting