SIR SYED UNIVERSITY OF ENGINEERING & TECHNOLOGY
University Road, Karachi-75300, Pakistan
Tel.: 4988000-2, 4982393-474583, Fax: (92-21)-4982393
KARACHI, December 30, 2020 – Vice-Chancellor of Sir Syed University of Engineering & Technology, Prof. Dr. Vali Uddin, said that there is a need to create awareness and impart education to the young generation for developing and training human resources to obtain benefits from space technology and motivate the youth to envision and create space applications for service to humanity. However, this is not possible unless space science is promoted among the youth as a career of high repute.
He was speaking at the closing ceremony of the space week program at the campus. Department of Mathematics organized a series of international and national seminars to celebrate World Space Week. Speakers of the seminars included Dr. Olugbenga Ogunmodimu, (The Manchester Metropolitan University, UK), Dr. Ümit Deniz Göker, (National Defense University Istanbul, Turkey), Professor Waqar Haider Bokhari, (University of Peshawar), Dr. Rashid Kamal Ansari, (Sir Syed University of Engineering and Technology, Pakistan) and Dr. Asma Zaffar, (Sir Syed University of Engineering and Technology, Pakistan).
Addressing the closing ceremony of the space week program, Vice Chancellor Dr Vali Uddin said that it is for the first time that Sir Syed University had joined this important forum with collaborated partners and conducted activities regarding Space Week to explore the venues how space science/technology is beneficial for humans.
“We intend to explore the new venues for space research in collaboration with the SUPARCO (Space and Upper Atmosphere Research Commission), focusing on research towards the issues related to space, Vice-Chancellor Prof. Dr. Vali Uddin added.
SSUET used the famous Russian Batik Artist Victoria Nikulana’s painting SATURN as the mascot of the SSUET celebrations of the World Space Week.
Earlier Chairperson Mathematics Department, Prof. Dr. Rashid Kamal Ansari, welcomed the Vice-Chancellor including the guest from Russia, and gave a brief account of the space-related research taken by the university.
At the end of the ceremony, Chairperson Mathematics Department, Prof. Dr. Rashid Kamal Ansari, presented the photograph of the painting SATURN to the Vice Chancellor Prof. Dr. Vali Uddin. The painting, contributed by the Russian Batik Painter Victoria Nikulina, was used as mascot of the SSUET celebrations of the World Space Week.
Senior Lecturer Ingila Rahim conducted the event beautifully.
Captions:
- Vice Chancellor SSUET, Prof. Dr. Vali Uddin giving concluding remarks at the closing ceremony of the space week program at the campus.
- Chairperson Mathematics Department, Prof. Dr. Rashid Kamal Ansari presenting the painting SATURN to the Vice Chancellor Prof. Dr. Vali Uddin that was contributed by Russian Batik Painter Victoria Nikulina.
سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کراچی
یونیورسٹی روڈ کراچی فون نمبرز 34988000-5, 34980059,34980072 , فیکس : (92-21)-34982393
ہم ابھی تک اسپیس کی اہمیت سے پوری طرح واقف نہیں ہیں ۔ ۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ولی الدین
سرسید یونیورسٹی کے زیراہتمام اسپیس ویک پروگراموں کی اختتامی تقریب کا انعقاد
کراچی، ۰۳;241;دسمبر۰۲۰۲ء ۔ ۔ سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبہ میتھمیٹکس نے ورلڈاسپیس ویک کے حوالے سے قومی و بین الاقوامی سمینارز کی ایک سیریز کا انعقاد کیا جس میں ممتاز ریسرچ اسکالرز نے اپنے تحقیقی مقالے شیئر کئے ۔ بین الاقوامی سمینارز کے مقررین میں برطانیہ کی مانچسٹر میٹروپولیٹن یونیورسٹی کے Dr.Olugbenga Ogunmodimu اور ترکی کے Dr. Ümit Deniz Göker شامل تھے جبکہ قومی سیمینارز کے اسکالرز میں پروفیسر وقارحیدربخاری، اسماء ظفر اور پروفیسر ڈاکٹر راشد کمال انصاری شامل تھے ۔
اسپیس ویک پروگراموں کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سرسید یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ولی الدین نے کہا کہ ہ میں خلائی سائنس اور ٹیکنالوجی کی اہمیت اور افادیت کو اجاگر کرنے کی اشدضرورت ہے ۔ اور نئی نسل کی تربیت اس انداز سے کی جائے کہ وہ خلائی ٹیکنالوجی سے بھرپور استفادہ کر سکیں اور اس شعبے میں دلچسپی لیں اور انسانی خدمت کے لیے اسے اپنے کیریئر کے طورپر اپنائیں ۔
انھوں نے کہا کہ پہلی مرتبہ سرسید یونیورسٹی نے ایک اہم فورم سے منسلک ہو کر اسپیس ویک پروگراموں کا انعقاد کیا ہے اور اس بات کا جائزہ لینے کو کوشش کی ہے کہ خلائی سائنس انسانی زندگی کے لئے کس قدر اہم ہے اور انسانوں کی کیسے مدد کر سکتی ہے ۔ ہم اسپارکو کے ساتھ مل کر خلائی سائنس سے متعلقہ ایشوز پر کام کرنا اورتحقیق کو آگے بڑھاناچاہتے ہیں ۔
قبل ازیں شعبہ میتھمیٹکس کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر راشد کمال انصاری نے بتایا کہ سرسید یونیورسٹی نے اسپیس ریسرچ پر کیا کام کیا ہے ۔
اس موقع پر شعبہ میتھمیٹکس کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر راشد کمال انصاری نے سرسید یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ولی الدین کو روس کی آرٹسٹ
Victoria Nikulina کی تصویر Saturn کا عکس پیش کیا جسے ان کی اجازت سے سرسیدیونیورسٹی کے زیراہتمام منعقدہ اسپیس ویک پرگراموں میں علامتی نشان کے طور پر استعمال کیا گیا ۔ تقریب کی میزبانی کے فراءض سنیئر لیکچرر انجیلا رحیم نے انجام دئے ۔
(عبدالحامد دکنی)
ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن
کیپشن:
۱ ۔ سرسید یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ولی الدین اسپیس ویک پروگراموں کی اختتامی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں ۔ ان کے ساتھ شعبہ میتھمیٹکس کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر راشد کمال انصاری موجودہیں ۔
۲ ۔ شعبہ میتھمیٹکس کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر راشد کمال انصاری سرسید یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ولی الدین کو روس کی آرٹسٹ Victoria Nikulina ی تصویر ;saturn کا عکس پیش کر رہے ہیں ۔