MoU signed between NAVTTC and SSUET

MoU signed between NAVTTC and SSUET
(R-L) Director NAVTTC, Muhammad Ali Chacher, DG (Sindh) NAVTTC, Ms Nabila Umer, Registrar SSUET, Syed Sarfraz Ali, Project Director, Dr. Tahir Fattani, Assistant Director, Abdul Qadeer Sohoo and Dy Director Shahzad Ahmed at the signing of MoU between SSUET and NAVTTC.
(دائیں سے بائیں ) ڈائریکٹر NAVTTCمحمد علی چاچڑ، ڈی جی (سندھ) NAVTTC نبیلہ عمر، رجسٹرار (سرسیدیونیورسٹی) سید سرفراز علی، پروجیکٹ ڈائریکٹر، ڈاکٹرطاہر فطانی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر عبدالقدیر سوہو اور ڈپٹی ڈائریکٹر شہزاد احمد کا مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعدگروپ فوٹو ۔ ۔

MoU signed between NAVTTC and SSUET

KARACHI, April 28, 2021 – Memorandum of Understanding has been signed between NAVTTC and Sir Syed University of Engineering & Technology (SSUET) for 2nd Batch of NAVTTC High Tech Training in Pakistan. DG (Sindh) NAVTTC, Ms Nabila Umer expressed her satisfaction on the successful completion of Batch 1 training by SSUET. She said that the intent and purpose of both parties is to implement the Prime Minister’s “Skill for All” Hunarmand Pakistan Program (Kamyab Jawan).

Sir Syed University will conduct training in five trades i.e. Certificate in IT (Game Development and Modelling), Internet of Things (IOT) System Development and Applications, Networking and Cloud Computing, Project Management Professional and Industrial Automation (PLC/HMI/SCADA). Students will be given NAVTTC certificates at the completion of the course.

سرسید یونیورسٹی اور NAVTTC کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

کراچی، 28/ اپریل 2021ء ۔ ۔ ۔ پاکستان میں NAVTTC ہائی ٹیک ٹریننگ کے دوسرے بیچ لیے سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور NAVTTC کے مابین ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے گئے ۔ NAVTTC سندھ کی ڈائریکٹر جنرل محترمہ نبیلہ نے سرسید یونیورسٹی کے زیرِانتظام پہلے بیچ کی ٹریننگ کامیابی کے ساتھ مکمل ہوجانے پر اطمینان کا اظہار کیا ۔ انہوں نے کہا کہ دونوں اداروں کا ارادہ اور مقصد وزیرِ اعظم کا ’مہارت سب کے لیے‘ ہنرمند پاکستان پروگرام (کامیاب جوان) کا نفاذہے ۔

سر سید یونیورسٹی میں طلباء کو پانچ شعبوں میں پیشہ ورانہ تعلیم اورتربیت دی جائے گی جن میں آئی ٹی میں سرٹیفکیٹ (گیم ڈیولپمنٹ اینڈ ماڈلنگ)، انٹرنیٹ آف تھنگز سسٹم ڈیولپمنٹ اینڈ اپلیکیشنز، نیٹ ورکنگ اینڈ کلاءوڈ کمپیوٹنگ، پروجیکٹ مینجمنٹ پروفیشنل اور انڈسٹرئیل آٹو میشن (PLC/HMI/SCADA) شامل ہیں ۔ ۔ کورسز کی تکمیل پر طلباء و طالبات کوNAVTTCسرٹیفیکٹ دیئے جائے گے ۔