PEC team conducted Re-Accreditation visits of SSUET

KARACHI, July 30, 2021 – Pakistan Engineering Council had composed a team, headed by Engr. Prof. Dr. Adeel Akram, UET Texila, conducted Re-Accreditation visits for BS Computer Engineering, BS Telecommunication Engineering, BS Civil Engineering and BS Biomedical Engineering programs of Sir Syed University of Engineering & Technology (SSUET).

The members of the team included Engr. Prof. Dr. Haroon Yousaf (CED), Engr. Prof. Dr.Asif Masood (CED), Engr. Dr. Syed Sajjad Hussain Rizvi (CED), Engr. Prof. Dr. Sahibzada Ali Mahmud (TED), Engr. Prof. Dr. Adnan Ahmed Khan (TED), Engr. Prof. Dr. Saukat Ali Khan (Civil Engineering), Engr. Prof. Dr. Rashid Rehan (Civil Engineering), Engr. Dr. Rizwan ul Haque Farooqi (Civil Engineering), Engr. Prof. Dr. Mohsin Islam Tiwana (BME), Engr. Prof. Dr. Hammad Omer (BME) and Engr. Muhammad Kashif Ali (PEC HQ Representative, Islamabad).

Accompanied by Muhammad Engr. Prof. Dr. Adeel Akram, visited the concerned departments and showed their satisfaction on the performance and quality of education.

After the visit, the team had a meeting with Vice-Chancellor Prof. Dr. Vali Uddin and Registrar Syed Sarfraz Ali who gave detail briefing about the university’s performance and how the institution is maintaining its standards, which are acceptable at international levels. They informed them that the university is holding its classes and convocations strictly as per schedule.

Registrar Syed Sarfraz Ali told the PEC team that the university pays exhaustive scholarships to make sure that no student is allowed to give up education because of any financial constraint.

Abdul Hamid Daccani
Dy Director Information

پاکستان انجینئرنگ کونسل کی ٹیم نے سرسید یونیورسٹی کا دورہ کیا

کراچی، ۰۳;241;جولائی ۱۲۰۲ء ۔ ۔ پاکستان انجینئرنگ کونسل کی جانب سے تشکیل شدہ ٹیم نے یونیورسٹی آف ٹیکسلا کے انجینئرپروفیسر ڈاکٹر عدیل اکرم کی سربراہی میں سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کادورہ کیا ۔ دورہ کا مقصد کمپیوٹر انجینئرنگ، ٹیلی کمیونیکیشن انجینئرنگ، سول انجینئرنگ اور بائیو میڈیکل انجینئرنگ کے گریجویٹ پروگرام کی منظوری کے لیے شعبہ جاتی معیار تعلیم اور لیبارٹریز اور سہولیات کاجائزہ لینا تھا ۔

ٹیم کے ممبران میں انجینئر پروفیسر ڈاکٹر ہارون یوسف (کمپیوٹر انجینئرنگ)، انجینئر پروفیسر ڈاکٹر آصف مسعود (کمپیوٹر انجینئرنگ)، انجینئر ڈاکٹر سید سجاد حسین رضوی (کمپیوٹر انجینئرنگ)، ، انجینئر پروفیسر ڈاکٹر صاحبزادہ علی محمود (ٹیلی کمیونیکیشن انجینئرنگ) ، انجینئر پروفیسر ڈاکٹر عدنان احمد خان (ٹیلی کمیونیکیشن انجینئرنگ)، انجینئر پروفیسر ڈاکٹر شوکت علی خان (سول انجینئرنگ)، انجینئر پروفیسر ڈاکٹر راشد ریحان (سول انجینئرنگ)، انجینئر ڈاکٹر رضوان الحق فاروقی (سول انجینئرنگ)، انجینئر پروفیسر ڈاکٹر محسن اسلام ٹیوانہ، انجینئر پروفیسر ڈاکٹر حماد عمر (بائیو میڈیکل انجینئرنگ) اور انجینئر کاشف علی (پی ای سی ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کے ترجمان) شامل تھے ۔

پاکستان انجینئرنگ کونسل کی ٹیم نے پروفیسر ڈاکٹر عدیل اکرم کی زیرِ سربراہی متعلقہ شعبوں کا دورہ کیا اور مذکورہ شعبوں کی عمدہ کارکردگی اور اعلیٰ معیار پرگہرے اطمینان کا اظہار کیا ۔

دورے کے اختتام پر کونسل کی ٹیم نے سرسید یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ولی الدین اور رجسٹرار سید سرفراز علی سے ملاقات کی ۔ وائس چانسلر ڈاکٹر ولی الدین نے جامعہ کی کارکردگی کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ سرسید یونیورسٹی ایک عالمی معیارکی جامعہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہماری یونیورسٹی ہر سال باقاعدگی سے شیڈول کے مطابق جلسہ تقسیم اسنادکا انعقاد کرتی ہے ۔

رجسٹرار سید سرفراز علی نے بتایا کہیونیورسٹی اپنے ذہین اور ضرورت مند طلباء کو وظاءف کی مد میں ایک خطیر رقم دیتی ہے تاکہ طلباء بغیر کسی مالی رکاوٹ کے اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں ۔

عبدالحامددکنی

ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن