Sir Syed University organized Certificate Distribution ceremony for the 1st batch of PM Hunarmand Pakistan Programme

SIR SYED UNIVERSITY OF ENGINEERING & TECHNOLOGY
University Road, Karachi-75300, Pakistan
Tel.: 4988000-2, 4982393-474583, Fax: (92-21)-4982393

Sir Syed University organized Certificate Distribution ceremony for the 1st batch of PM Hunarmand Pakistan Programme

KARACHI, June 24, 2021 – Sir Syed University of Engineering & Technology organized an impressive Certificate Distribution Ceremony for the first batch of students of Prime Minister Hunarmand Pakistan Programme at the campus. Chief Guest on the occasion, Nabeela Umer, DG NAVTTC, Sindh Region along with Vice Chancellor SSUET, Prof. Dr. Vali Uddin, Registrar SSUET, Syed Sarfraz Ali gave certificates to the students who successfully completed the vocational training.
DG NAVTTC Program, Nabeela Umer met Chancellor Jawaid Anwar and Vice Chancellor Prof. Dr. Vali Uddin and discussed various proposals for further improvement of the program. Chancellor Jawaid Anwar presented the memento to Nabila Umer.
Appreciating the performance of the Sir Syed University, DG NAVTTC Program, Nabeela Umer said, “The University managed this programme very efficiently and successfully. It is highly commendable that Sir Syed University has become a valued partner of NAVTTC.
She remarked that it is for the first time that government has launched free Hi-Tec courses for the students to increase the chances of employment. Time now demands us to focus on updating with the western world. Students are country’s asset who are the main source to enhance the resources of the country.
Speaking on the auspicious occasion, Vice Chancellor, Prof. Dr. Vali Uddin said, “According to an estimate, only 1.5% young population of the country can avail higher education at university level due to various socio-economic reasons. It seems that economic development can take place by promoting vocational training for the youth, especially those who are unable to get higher educations.”
He pointed out that the university seeks to integrate higher-level education and corporate sector’s demands to emerge as full-fledged metropolitan university oriented to address the social, economic, environmental and technological issues. Sir Syed University seeks to accomplish its mission in collaboration with the government and its public sector institutes. Moreover, the university has developed good linkage with the industry. It is, therefore, in a good position to provide internship and employment opportunities in diverse fields to its students through its partnering organizations.
Presenting the vote of thanks, Registrar SSUET, Syed Sarfraz Ali said, “Due to the remarkable efforts made by NAVTTC, the youth of Pakistan is now capable to come up with successful stories. Today is certainly an eventful occasion because the first batch of NAVTTC from SSUET are receiving their certificates. The students should be indebted to the government of Pakistan and especially NAVTTC for equipping them with skills that will make them stand out amongst others in practical life and future adventures.
Project Director, Dr. Tahir Fattani gave a very informative presentation. Muhammad Ali Chachar, Director NAVVTC, Azizullah Chandio, Deputy Director NAVVTC, Qadeer Sahoo, Asst. Director NAVTTC, Prof. Dr. Mir Shabbar Ali and others were also present on the occasion.
The ceremony concluded with the distribution of certificates amongst the students of the first batch. Director NAVTTC, Muhammad Ali Chachar also spoke on the occasion.

Abdul Hamid Daccani
Dy Director Information
Caption: 1. (L-R) Registrar SSUET, Syed Sarfraz Ali, Director NAVTTC, Muhammad Ali Chachar, Vice Chancellor SSUET, Prof. Dr. Vali Uddin, DG NAVTTC, Nabeela Umer, Asst. Director Qadeer Sahoo, Dy Director NAVTTC, Azizullah Chandio and Project Director, Dr. Tahir Fattani at the certificate distribution ceremony for the first batch of PM Hunarmand Program.

  1. Chancellor SSUET, Jawaid Anwar presenting memento to DG NAVTTC, Nabeela Umer. Also seen (R-L) Registrar SSUET, Syed Sarfraz Ali, Director NAVTTC, Muhammad Ali Chachar, DG NAVTTC, Nabeela Umer, Chancellor SSUET, Jawaid Anwar, Vice Chancellor SSUET, Prof. Dr. Vali Uddin, Project Coordinator, Noman Ali Khan, Project Director, Dr. Tahir Fattani.

سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کراچی
یونیورسٹی روڈ کراچی فون نمبرز 34988000-5, 34980059,34980072 , فیکس : (92-21)-34982393

سر سید یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام وزیر اعظم ہنر مند پاکستان پرگرام کے پہلے بیچ کی تقریبِ تقسیمِ اسناد کا انعقاد.
ڈائریکٹر جنرل NAVTTC نے وائس چانسلر اور رجسٹرار کے ہمراہ طلباء میں سرٹیفکیٹس تقسیم کیے.

کراچی، 24/جون 2021ء ۔ ۔ سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے زیرِ اہتمام وزیر اعظم ہنر مند پاکستان پروگرام ووکیشنل ٹریننگ مکمل کرنے والے پہلے بیچ کے طلباء کے لیے تقریبِ تقسیمِ اسناد کا انعقادکیا گیا ۔ اس موقع پر مہمانِ خصوصی NAVTTC کی ڈائریکٹر جنرل نبیلہ عمر نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ولی الدین، رجسٹرار سید سرفراز علی کے ہمراہ تربیتی کورس مکمل کرنے والے پہلے بیچ کے طلباء میں سرٹیفکیٹس تقسیم کیے ۔ تقریب کے شرکاء میں NAVTTC کے ڈائریکٹر محمد علی چاچڑ، ڈپٹی ڈائریکٹر عزیز اللہ چانڈیو، اسسٹنٹ ڈائریکٹر قدیر ساہو، پروفیسر ڈاکٹر میر شبر علی و دیگرشامل تھے ۔

NAVTTC کی ڈائریکٹر جنرل نبیلہ عمر نے چانسلر جاوید انوار اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ولی الدین سے ملاقات کی جس میں پروگرام کی مزید بہتری کے حوالے سے مختلف تجاویز زیرِ غور آئیں ۔ اس موقع پر چانسلر جاوید انوار نے نبیلہ عمر کو یونیورسٹی کا نشان بھی پیش کیا ۔

سرسید یونیورسٹی کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے NAVTTC کی ڈائریکٹر جنرل نبیلہ عمر نے کہا کہ جامعہ نے اس پروگرام کو انتہائی مربوط انداز میں بڑی کامیابی کے ساتھ چلایا ہے ۔ سرسید یونیورسٹی اب NAVTTCکی ایک اہم پارٹنر بن چکی ہے جو قابلِ ستائش ہے ۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے گورنمنٹ نے طلباء کے لیے مفت ہائی ٹیک کورسز کا آغاز کیا ہے ۔ وقت کا تقاضہ ہے کہ ہم ترقی یافتہ قوموں کے مطابق اپنے نصاب میں تبدیلی لائیں ۔ طلباء ملک کا اثاثہ ہیں جو وسائل بڑھانے میں کلیدی کردار ادا کرسکتے ہیں ۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سرسید یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ولی الدین نے کہا کہ ایک اندازے کے مطابق ملک کی صرف 1.5 فیصدنوجوان آبادی مختلف نوعیت کے معاشی و مالی معاملات کی وجہ سے یونیورسٹی کی سطح پر اعلیٰ تعلیم حاصل کرسکتی ہے ۔ نوجوانوں میں پیشہ ورانہ مہارت کو فروغ دینے سے معیشت مستحکم ہوسکتی ہے خاص کر وہ طلباء جو اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے سے قاصر ہیں ۔ ہم چاہتے ہیں کہ سرسید یونیورسٹی اعلیٰ تعلیم اور کارپوریٹ سیکٹر کی ضرورت کو پورا کرنے کے حوالے سے ایک ایسی مکمل میٹرو پولیٹن یونیورسٹی کے طور پر ابھر کر سامنے آئے جو سماجی، معاشی، تیکنیکی اور ماحولیاتی مسائل کا حل پیش کر سکے ۔ حکومت اور پبلک سیکٹر اداروں کے تعاون سے سرسید یونیورسٹی اپنا یہ مقصد حاصل کرسکتی ہے ۔ سرسید یونیورسٹی، انڈسٹری سے بھی منسلک ہے جس کی وجہ سے مختلف شعبوں میں طلباء کے لیے انٹرن شپ اور ملازمتیں حاصل کرنے میں ایک اچھی پوزیشن رکھتی ہے ۔

اظہار تشکر پیش کرتے ہوئے سرسید یونیورسٹی کے رجسٹرار سید سرفراز علی نے کہا کہ مفت پیشہ ورانہ تربیت پاکستان کے نوجوانوں کو اس قابل بنا سکتی ہے کہ وہ آگے چل کر اپنی کامیابی کی داستان لوگوں کے ساتھ شیئر کر سکیں ۔ آج کا دن ایک یادگار دن ہے کیونکہ پہلے بیچ کے طلباء اپنی اسناد حاصل کر رہے ہیں ۔ لیکن انھیں حکومتِ پاکستان، خاص کر NAVTTC کا احسان مند ہونا چاہئے جن کی وجہ وہ پیشہ ورانہ مہارت حاصل کرنے کے قابل ہوسکے جو انھیں عملی زندگی اور مستقبل کے منصوبوں میں دیگر لوگوں سے ممتاز کرتی ہے ۔

اس موقع پر پروجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹرطاہر فطانی نے ایک معلوماتی پریزنٹیشن دی ۔ تقریب کے اختتام پر طلباء کو سرٹیفیکیٹس دئے گئے ۔ NAVTTC کے ڈائریکٹر محمد علی چاچڑ نے بھی اظہاِ خیال کیا ۔

عبدالحامد دکنی
ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن

کیپشن : ۱ ۔ (بائیں سے دائیں ) رجسٹرار سید سرفراز علی، NAVTTC کے ڈائریکٹر محمد علی چاچڑ، وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر ولی الدین، NAVTTCکی ڈائریکٹر جنرل نبیلہ عمر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر NAVTTC، قدیر ساہو، ڈپٹی ڈائریکٹر NAVTTC، عزیزاللہ چانڈیو اورپروجیکٹ ڈائریکٹرڈاکٹر طاہر فطانی تقریبِ تقسیمِ اسناد کے موقع پر ۔

۲ ۔ سرسید یونیورسٹی کے چانسلر جاوید انوار NAVTTC کی ڈائریکٹر جنرل نبیلہ عمر کو یونیورسٹی کا نشان پیش کر رہے ہیں ۔ ان کے ہمراہ (بائیں سے دائیں ) رجسٹرار سید سرفراز علی،NAVTTCکے ڈائریکٹر محمد علی چاچڑ، NAVTTC کی ڈائریکٹر جنرل نبیلہ عمر، چانسلر جاوید انوار، وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر ولی الدین،پروجیکٹ کو آرڈینیٹر نعمان علی خان اور پروجیکٹ ڈائریکٹرڈاکٹر طاہر فطانی ہیں ۔